: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،8اپریل(ایجنسی) آندھرا اور تلنگانہ کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے دونوں ریاستوں کے عوام کو
اگادی کی مبارکباد دی ہے ۔ گورنر نے اس موقع پر ایک پیام جاری کرتے ہوئے کہا کہ اگادی کے پر مسرت موقع پر وہ دونوں ریاستوں کے عوام کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہیں ۔